ٹک ٹوک، انسٹاگرام ، فیس بک ، یوٹیوب ، سنیک ویڈیو کے ذریعے دو طریقوں سے پیسے کمائیں بغیر کسی انویسٹمنٹ کے اور (گوگل ایڈسینس) اور (ایڈسٹیرا ڈاٹ کوم) ایڈ نیٹ ورکس میں پیمنٹ لیں. کوئی اور پلیٹ فارم پیسے نہیں دیگا بلکہ گوگل خود آپ کو پیمنٹ دیگا وہ بھی ڈالرز میں تو دیر کس بات کی چلیئے آج کے اس ٹوپک پر بات کرتے ہیں اور آپ کو سارا کچھ اچھے طریقے سے شروع سے لیکر آخر تک سمجھاتے ہیں بنا وقت ضایع کیے. آرٹیکل کو پورا شروع سے لیکر آخر تک غور سے اور دھیان سے سمجھیئے گا اور پھر اس طریقے پر روز کام کرینگے تو انشاللہ سو فیصد گارنٹی کے ساتھ آپ پیسے کمانے لگ جائینگے.آپ کے دماغ میں یہ سوال آرہا ہوگا کہ کام کیا ہے اور ارننگ کیسے ہوگی. کام بہت آسان سا ہے، آپ کو تو پتا ہوگا فلموں پر کتنے ویوز آتے ہیں اور ہر کوئی شوق سے دیکھتا ہے.آپ نے روز یہ کام کرنا ہوگا کہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلمیں جو ٹرینڈنگ پر چل رہی ہیں انھیں تلاش کرنا ہے اور انکا چھوٹا سا لڑائی والا ٹکڑا اٹھانا ہے یوٹیوب وغیرہ سے اور اسے کسی ایڈیٹر میں تھوڑا ایڈٹ کرنا ہے جیسے کہ نیچے تصویر موجود ہے. بلکل اسی طرح ایڈٹ کرکے اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ میں ویڈیو کو سیف کرلینا ہے
.آپ نے اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ میں گوگل اوپن کرنا ہے
گوگل پر بلاگر ڈاٹ کوم لکھنا ہے اور سرچ والے بٹن کو دبا دینا ہے. جیسے کہ آپ نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
سرچ والے بٹن کو جیسے ہی دبائینگے تو آپ کو سب سے اوپر بلاگر ڈاٹ کوم کے نام سے ایک ویب سائٹ نظر آئیگی. جیسے کہ آپ نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
جیسے ہی آپ اس ویب سائٹ کے لنک کو اوپن کریں گے تو آپ کے سامنے بلاگر ویب سائٹ اوپن ہوجائے گی. وہاں پر آپ کو (Create Your Blog) کے نام سے ایک بٹن نظر آ رہا ہوگا. جیسے کہ آپ نیچے دی گی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
اس بٹن کو کلک کریں اور اپنے جی میل اکاؤنٹ کے ذریعے بلاگر کا اکاؤنٹ بنائیں. جیسے ہی آپ اپنے اکاؤنٹ سے رجسٹر ہونگے تو آپ کے سامنے ایک اسکرین اوپن ہوگی. آپ سے ویب سائٹ کا نام رکھنے کو کہا جائے گا. آپ نے ایک اچھا سا فلموں کے حساب سے نام رکھنا ہے کیوں کہ آپ کو فلموں والی ویب سائٹ بنانی ہے. جیسے کہ آپ نیچے دی گی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
اسکے بعد آپ نے نیکسٹ کے بٹن کودبانا ہے اور جیسے ہی نئی اسکرین اوپن ہوگی تو آپ نے اپنی ویب سائٹ کا اچھا سا فلموں کے حساب سے ڈومین ایڈریس رکھنا ہوگا. جیسے کہ آپ نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
اگر آپ بلاگر پر کوئی بھی ویب سائٹ بناتے ہیں تو اس ویب سائٹ کے لئے آپ کو ایک فری سب ڈومین انکی طرف سے دیا جاتا ہے جو کہ آپ کی ویب سائٹ کا ایڈریس ہوتا ہے. اگر آپ چاہیں تو یہی فری والا ڈومین استعمال کرسکتے ہیں کوئی مثلا نہیں ہوگا بس تھوڑا بڑا ہوتا ہے پڑھنے میں. ورنہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی اچھا سا ڈاٹ کوم والا ڈومین سستے میں خریدنا چاہتے ہیں تو اسکے لئے ہوسٹنگر ڈاٹ کوم ایک بہترین ویب سائٹ ہے ڈومین خریدنے کے حساب سے
یہاں سے آپ ایک اچھا ڈاٹ کوم والا ڈومین سستے میں خرید سکتے ہیں. نیچے دیے گئے ہمارے لنک سے خریدینگے تو آپ کو اور بھی ڈسکاؤنٹ ملیگا. ہوسٹنگر سے ڈومین کیسے خریدتے ہیں؟ یہ ساری معلومات آپ کو یوٹیوب پر مل جائے گی
بہرحال ہم واپسی اپنے موضوع پر آتے ہیں. ڈومین ایڈریس رکھنے کے بعد پھر نیکسٹ کے بٹن کو دبا دیجئےگا جیسے ہی نیکسٹ کے بٹن کو دبائینگے تو ایک اور اسکرین اوپن ہوگی اپنے یہاں وہی پہلے والا ویب سائٹ کا نام رکھنا ہے جو آپ نے سب سے پہلے رکھا تھا. جیسے کہ آپ نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
اسکے بعد آپ نے فنیش کے بٹن کو دبا دینا ہے اور آپکی ویب سائٹ بنجائے گی. ویب سائٹ بننے کے بعد آپ کے سامنے اسطرح کا ویب سائٹ کے اندر کا ڈیش بورڈ نظر آئے گا
ویب سائٹ بننے کے بعد آپ نے اب فلموں والے آرٹیکلز لکھنے ہیں. آرٹیکل سے مراد کسی بھی ٹوپک کو تفصیل سے بیان کرنا. مثال کے طور پر جیسے کہ آپ فلموں والی ویب سائٹ بنائیں گے تو آپ نے فلموں والے آرٹیکلز لکھنے ہونگے. اب آپ کو یہ سمجھاتے ہیں کہ ان آرٹیکلز سے آپ دو طریقوں سے پیسے کیسے کمائینگے. آپ کو سارا کچھ تفصیل سے سمجھانے کے لئے ایک آرٹیکل لکھ کے دکھاتا ہوں. کسی بھی آرٹیکل کو لکھنے کے لئے پہلے یہ پتا ہونا چاہیے کہ ہمیں لکھنا کس ٹوپک پر ہے. جیسے کہ ہمیں فلموں کے حساب سے آرٹیکلز لکھنے ہیں تو ہم پہلے کسی بھی ایکٹر کی فلم جو ابھی ٹرینڈنگ پر چل رہی ہو اس ٹوپک کو تلاش کرنا ہوگا. اور اس پر آرٹیکل لکھنا ہے. جیسے کہ میں آپ کو سمجھانے کیلئے سلمان خان کی فلم (ٹائیگر زندہ ہے) پر آرٹیکل لکھ کے دکھاتا ہوں. ہم نے ٹوپک تو سوچ لیا اب ہمیں آرٹیکل لکھنا ہے
اگر آپ خود سے آرٹیکل لکھیںگے تو کافی ٹائم لگ جائیگا لکھنے میں. اسکے لئے آپ کے لئے ہم نے آرٹیکل لکھنے کا آسان طریقہ ڈھونڈا ہے. آرٹیکل لکھنے کے لئے آپ کو چیٹ جی پی ٹی پر آجانا ہے. آپ کو شاید چیٹ جی پی ٹی کے بارے میں پتا ہوگا. اگر نہیں پتا تو گوگل پر جاکے لکھیں چیٹ جی پی ٹی آجائے گا.
چیٹ جی پی ٹی پر آنے کے بعد آپ نے چیٹ جی پی ٹی سے روز ایک دو آرٹیکلز لکھوانے ہیں الگ الگ فلموں پر.آپ کو اوپر دی گئی تصویر میں ایک ان باکس نظر آرہا ہوگا آپ نے یہاں چیٹ جی پی ٹی سے سوال کرنا ہوگا مثال کے طور پر میں آپ کو کر کے دکھاتا ہوں. میں یہاں پر چیٹ جی پی ٹی سے فلم کا آرٹیکل لکھوانے کے لئے سوال کرتا ہوں. جیسے کے آپ نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیسے سوال کرنا ہوگا
آپ نے بھی ہر دفع اسی طریقے سے سوال کرنا ہے. سوال کرنے کے بعد آپ جیسے ہی اپنے موبائل کے سرچ والے بٹن کو کلک کرینگے تو چیٹ جی پی ٹی سارا کچھ آپ کو چند سیکنڈز میں لکھ کر دے دیگا جیسے کے آپ نیچے دی گئی تصویر سے اندازہ لگا سکتے
.امید ہے کہ یہاں تک آپ سارا کچھ سمجھ گئے ہونگے اچھے سے
اب آپ نے یہ سارا آرٹیکل یہاں سے کاپی کرنا ہے اور اسے اردو میں تبدیل کرنا ہے کسی ٹرانسلیٹر وغیرہ کے ذریعے جیسے کہ آپ نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
آرٹیکل کو اردو میں ٹرانسلیٹ کرنے کے بعد آپ نے اپنی ویب سائٹ کے ڈیش بورڈ میں آجانا ہے اور پوسٹ والے سیکشن میں آکر نیوں پوسٹ کے بٹن کو کلک کرنا ہے. جیسے کے آپ نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
جیسے ہی آپ نیوں پوسٹ والے بٹن کو کلک کرینگے تو ایک نئی اسکرین اوپن ہوگی. جیسے کے آپ نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
یہاں پر ہم وہ آرٹیکل پیسٹ کرتے ہیں جو کاپی کیا تھا. آرٹیکل پیسٹ کرنے کے بعد آپ نے تھوڑا سا پوسٹ کو ایڈٹ کر لینا ہے.
0 Comments